پیغمبر محمد کے یوم پیدائش عیدمیلادالنبی کی سرکاری چھٹی کی وجہ سے پیر کو پارلیمنٹ کی بیٹھک نہیں ہوگی۔لوک سبھا میں اسپیکر سمترا مہاجن اور
راجیہ سبھا میں چیئرمین حامد انصاری
نے ایوان کی کام کاج مشاورتی کمیٹی کے اس فیصلہ کا اعلان کیا۔کئی ممبران کے مطالبہ پر اس چھٹی کو ایک دن پہلے کردیا ہے